Tag Archives: نوٹیفکیشن

ٹک ٹک میں آپ کی بڑی مشکل حل کرنے والا فیچر شامل

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے اکثر شکایت کی جاتی ہے کہ وہ اس سوشل میڈیا ایپ میں گم ہوجاتے ہیں اور گھنٹوں تک اس پر اسکرولنگ کرتے رہتے ہیں جس سے ان کی نیند متاثر ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک …

Read More »

وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ صدر وزیر اعظم کی ہدایت کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کر سکتے، گورنر کو ہٹانا دور کی بات وہ وزیر اعظم کی ایڈوائس کے بغیر ماتھے پر بیٹھی مکھی بھی نہیں ہٹا سکتے۔ وزیر داخلہ کاکہنا …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے طارق فاطمی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فاطمی کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وہ وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے رابطہ کاری ہوں …

Read More »

آئی فون 14 نے برف میں پھنسے شخص کی زندگی بچا لی

آئی فون 13

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) آئی فون 14 سیریز میں حال ہی میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اور اس نے ایک شخص کی زندگی بچالی۔ یاد رہے کہ اس سیریز کے فونز میں کمپنی نے سیلولر سگنل یا وائی فائی …

Read More »

جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف 3 سال کے لیے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ جنرل سید عاصم منیر 29 نومبر کو بطور 17 ویں آرمی چیف کمانڈ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جنرل ساحر …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کرنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے نیا بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں بڑے گروپس کی چیٹ کو آٹو میوٹ کرنے کے فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ نئے فیچر سے پہلے واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا …

Read More »

ممتاز زہرا بلوچ ترجمان دفتر خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ممتاز زہرا بلوچ کو ترجمان دفتر خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ممتاز بلوچ سابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی جگہ لیں گی جبکہ صائمہ سید کو نائب ترجمان، دفتر خارجہ مقرر کیا …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ریڈ زون میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ریڈ زون میں زیرپوائنٹ، مارگلہ روڈ، تھرڈ روڈ، نیلور روڈ اور اتاترک ایونیو شامل ہیں، کشمیر …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے …

Read More »

اسحاق ڈار قائد ایوان سینیٹ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے بعد قائد ایوان سینیٹ بھی مقرر کردیا گیا، نوٹیفکیشن بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کو سینٹ میں قائد ایوان مقرر کردیا ہے، اسحاق ڈار …

Read More »