Tag Archives: موسمیاتی تبدیلی

سندھ حکومت کا موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے تمام وی سیز کو ہدایت کی ہےکہ تمام جامعات موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی …

Read More »

زلزلے سے 13.5 ملین ترک شہری متاثر ہوئے

زلزلہ

پاک صحافت ترکی کے وزیر ماحولیات، شہری ترقی اور موسمیاتی تبدیلی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے 10 صوبوں میں 13.5 ملین شہری زلزلے سے براہ راست متاثر ہوئے ہیں۔ ترک سٹار نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے منگل کے روز پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، مرات کورم …

Read More »

سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ شیری رحمن

شیری رحمان

جنیوا (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے جانی و مالی نقصان کا تخمینہ بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کے دو صوبوں کو بڑے پیمانے پر نقصان …

Read More »

معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی نئے سال کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عوام کو نئے سال کی مبارکبادی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ …

Read More »

زرداری کا دورہ امریکہ، دوطرفہ اور کثیر الجہتی امور ایجنڈے میں شامل ہیں

بلاول زرداری

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ کل سے امریکہ کا ایک ہفتہ طویل دورہ کرنے جا رہے ہیں جس کا ایجنڈا دو طرفہ اور کثیر الجہتی بات چیت بالخصوص علاقائی، اقتصادی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں ہے۔ پاکستان کے سرکاری ذرائع سے منگل کو آئی آر این اے کی …

Read More »

پاکستان ماحولیات کے تحفظ کیلئے صاف توانائی پر توجہ دے رہا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیات کے تحفظ کے لیے صاف توانائی پر توجہ دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر خان نے بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم فار انرجی ٹرانزیشن 2022 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی چیلنج کے بارے میں دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمی تبدیلی چیلنج کے بارے میں دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایڈ، کمپنسیشن نہیں، انصاف کی بات کررہے …

Read More »

ہم فلسطین، جموں و کشمیر کی خواتین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور جموں و کشمیر کی خواتین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اسپین کے شہر میڈرڈ میں 26 ویں سوشلسٹ انٹرنیشنل کانگریس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

ہمیں مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں مشترکہ جدوجہد پر توجہ مرکوز کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے غیرملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اہم معاہدے کا ہونا کسی ایک ملک …

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کے ازالے کا عالمی فنڈ قائم ہونا پاکستان کی کامیابی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ازالے کا عالمی فنڈ قائم ہونا پاکستان کے موقف کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی انصاف کا مطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی …

Read More »