Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

جب ہمارے خلاف انتقامی کاروائی کی گئی اس وقت بنیادی حقوق کسی کو یاد نہیں رہا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جب ہماری لیڈرشپ کو الیکشن سے کچھ دن پہلے سزا سنا کر بڑے اہتمام سے گرفتار کیا گیا , جب ہماری پارٹی توڑی گئی جب ہمارے خلاف انتقامی کاروائیاں کی گئی اس وقت کسی کو یاد …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے …

Read More »

تمام اقلیتوں بالخصوص مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابل قدر ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کرسمس کے موقع اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں بالخصوص مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابل قدر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف …

Read More »

پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے فیصل آباد میں پی پی 115 سے ن لیگ کے امیدوار طاہر جمیل کے …

Read More »

آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کیلئے سہولتکاری ہو رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کے لیے سہولتکاری کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ بانی پی ٹی …

Read More »

نواز شریف پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا لاڈلہ ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے اتحادیوں اور ہم خیال گروپوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ مضبوط اور موزوں ترین امیدوار والے گروپوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے …

Read More »

عابد شیر علی نے این اے 102 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے این اے 102 فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ ن لیگ کے امیدوار طاہر جمیل نے پی پی 115 پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں، وہ عابد شیر علی کے …

Read More »

کاغذات جمع کرانے کا آخری دن، نواز شریف کے NA 130 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے حلقہ این اے 130 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات جمع کروائے۔ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر …

Read More »

مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کے پی پی 80 شاہ پور سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سابق ایم پی اے صہیب برتھ نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ صہیب …

Read More »

مریم نواز نے 2 قومی اور 3 صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے 2 قومی اور 3 صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 کے ساتھ لاہور سے پنجاب اسمبلی …

Read More »