Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عوام اب عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ چار سال عمران خان نے عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کیا، مہنگائی اور بے روزگاری کے ذریعے عوام پر ظلم کیا، اب عوام عمران خان سے ایک ایک بات کا حساب لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

حکومت چھوڑ کر اپوزیشن کیساتھ آنے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کا ساتھ چھوڑ کر اپوزیشن کی صفوں میں شامل ہونے والے اراکین قوم کے ہیرو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپٹ پارٹی تحریک انصاف ہے۔ پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر آئندہ الیکشن مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر لڑوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما راجہ ریاض نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان اکثریت اور ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں۔ سابق وزرائے اعظم

سابق وزرائے اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزرائے اعظم نے اپنے مشترکہ خط میں کہا ہے کہ عمران خان اب اکثریت اور ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں، انہیں شرافت کے ساتھ گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق تین سابق وزرائے اعظم، شاہد خاقان عباسی، سید یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کو آئین کے مطابق نقطہ انجام تک پہنچائیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تصادم چاہتی ہے لیکن ہم تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے مطابق نقطہ انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نجی ٹی وی …

Read More »

عثمان بزدار اکیلے ہی وزیراعلی ہاوس میں عدم اعتماد تک مکھیاں ماریں گے۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ حکومتی ایم این ایز اور ایم پی ایز دائیں بائیں ہوگئے ہیں۔ اب عثمان بزدار تحریک عدم اعتماد تک وزیراعلی ہاوس میں اکیلے مکھیاں مارتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے …

Read More »

عمران نیازی تحریک عدم اعتماد کو بھی اپنی پارٹی کا الیکشن بنانا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جس طرح عمران نیازی نے پارٹی الیکشن میں پیسہ اور دھاندلی کے ذریعے کامیابی حاصل کی تھی تحریک عدم اعتماد میں بھی وہی کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

آئینی و قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر عمران نیازی کو سزا ملنی چاہیے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے آئینی و قانونی احکامات کی خلاف ورزی پر عمران نیازی کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے اور انہیں سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ناکام و نااہل حکومت کو گھر بھیجنے میں ہی عوام کی عافیت ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و ناکام حکومت کو جلد از جلد گھر بھیجنے میں ہی عوام کی بھلائی ہے، حکومت کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

اگر عمران خان کو پاپولر ہونے کا بہت مان ہے تو آج ہی الیکشن اناؤنس کریں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کہتی ہیں کہ اگر عمران خان کو پاپولر ہونے کا بہت مان ہے تو آج ہی الیکشن اناؤنس کریں پھر 10لاکھ نہیں 22 کروڑ عوام کے پاس چلتے ہیں جسکا ووٹ ہوگا وہ واپس آجائیگا۔

Read More »