Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

انوارالحق کاکڑ کی تقرری کا 48 گھنٹے پہلے سے ہی تمام پارٹیوں کو معلوم تھا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کی تقرری کا 48 گھنٹے پہلے سے ہی تمام پارٹیوں کو معلوم تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جڑانوالہ فیصل آباد میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ، شہبازشریف کی شدید الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں …

Read More »

نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے، مگر میرا قائد آج بھی پائندہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ضرور پاکستان آئیں گے اور الیکشن میں حصہ لیں …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے لندن روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے لندن روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی وطن واپسی کا پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جبکہ اسی سلسلے میں شہباز شریف آئندہ تین روز میں لندن روانہ …

Read More »

شہبازشریف اور رانا مشہود کی ملاقات، پارٹی معاملات پر گفتگو

رانا مشہود شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف اور رانا مشہود کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں پارٹی معاملات پر گفتگو کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنما رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں شہباز شریف کو …

Read More »

نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف جب بھی آئیں گے تاریخ کا اعلان جماعت کرے گی، انہوں نے اپنے آنے کا فیصلہ جماعت پر چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جب بھی آئے ہیں عوام کے حالات بدل …

Read More »

حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ

حنا پرویز بٹ

لندن (پاک صحافت) حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا …

Read More »

نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ محمد زبیر کا اعلان

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے اعلان کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد زبیر نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ میں دھڑے باعث تشویش ہیں، …

Read More »

ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے جشن آزادی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اگر …

Read More »