Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عارف علوی ایوان صدر نہیں ڈینٹل کلینک ہی چلاسکتے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عارف علوی ایوان صدرنہیں ڈینٹل کلینک ہی چلاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر نہیں شاید ڈینٹل کلینک چلاسکتے ہیں اُنہیں مشورہ ہے کہ وہ اپنے …

Read More »

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کے لیے …

Read More »

نیب قوانین میں تبدیلی سے مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب قوانین میں ترمیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر …

Read More »

صدر کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کے ایک ٹویٹ سے ملک میں بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کے …

Read More »

عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا۔ آصف کرمانی

آصف کرمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عارف علوی نے صدر کے عہدے کو بے توقیر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ سنجیدگی اور سچائی کی …

Read More »

صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو مستعفی ہوکر گھر چلے جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی کا سٹاف بھی ان کے بس میں نہیں تو مستعفی ہو کر …

Read More »

اسحاق ڈار کا صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی کی جانب سے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر دستخط نہ کرنے کا بیان ٹویٹر پر شیئر …

Read More »

مریم نواز کا بس حادثے پر اظہار افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ …

Read More »

نواز شریف سے ملاقات کیلئے شہباز شریف لندن روانہ

نوازشریف شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ اس حوالے جاری یبان میں ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے بتایا کہ شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

انتخابات میں 90 دن کی تاخیر سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انتخابات میں 90 دن کی تاخیر سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، پیپلز  پارٹی چند سیٹوں پر نقصان کے ڈر سے مردم شماری پر اعتراض کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی …

Read More »