Tag Archives: مسلح افواج

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی …

Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور سمیت، دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور علاقائی …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

پروپیگنڈا مہم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کورکمانڈرز کانفرنس

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلی عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کورکمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج کے …

Read More »

سربراہان افواج پاکستان کی طرف سے پوری قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد

افواج پاکستان

راولپنڈی (پاک صحافت) افواج پاکستان کے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک سپاہی کے لیے عید کا اصل جوہر فرنٹ لائن …

Read More »

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا، شکر پڑیاں میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان ملک بھر میں قومی جوش و جذبے سے منایا گیا، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکرپڑیاں پریڈ گراوٴنڈ میں ہوئی، جہاں مسلح افواج کے …

Read More »

ماسکو میں آگ کی رات کی ایک اور کہانی

ماسکو

پاک صحافت یہ ماسکو کے وقت کے قریب 20:28 (تہران کے وقت کے مطابق 20:58) جمعہ، 3 اپریل کی شام کا وقت تھا، جب روسی سرکاری ذرائع نے ملک کے دارالحکومت کے مضافات میں کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اطلاع دی۔ یہ دہشت گردانہ حملہ اس ملک کے آٹھویں …

Read More »

صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان

آئی ایس پی آر

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت کی جانب سے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے 598 افسران و جوانوں کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے، ایوارڈ حاصل …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر آمد

مریم نواز

تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز تلہ گنگ میں کیپٹن احمد بدر شہید کے گھر پہنچیں جہاں انہوں نے شہید کے والدین سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے شہادت کے بلند مرتبے پر فائز ہونے والے شہداء کو خراج …

Read More »

خواجہ آصف نے وزیر دفاع کا چارج سنبھال لیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع پہنچنے پر سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان نے خواجہ محمد آصف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کو وزارتوں …

Read More »