Tag Archives: مریض

دو لاکھ مریضوں کو مفت ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دو لاکھ مریضوں کو فری ادویات ان کی دہلیز پر دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ گھر پر ادویات ڈیلیور کرنے کا پراجیکٹ نواز اور …

Read More »

پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں فیلڈ اسپتالوں نے کام شروع کر دیا ہے، ایک دن میں ایک ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹیسٹنگ لیبارٹری سے 85 مریضوں نے ٹیسٹ کی …

Read More »

شہزاد رائے نے ڈاکٹروں سے ایک اہم اپیل کر دی

لاہور (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے ڈاکٹروں سے ایک اہم اپیل کر دی۔ شہزاد رائے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ڈاکٹروں کے مریضوں کے ساتھ تلخ لہجے میں بات کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

غزہ کی پٹی میں کینسر کے مریضوں کا جمع ہونا

سرطان

پاک صحافت غزہ کی پٹی میں کینسر کے درجنوں مریض آج جمع ہوئے اور نعرے لگاتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی حکام اس علاقے میں ادویات کو داخلے کی اجازت نہیں دیتے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، کینسر کے درجنوں مریضوں نے آج بروز جمعرات غزہ …

Read More »

ہسپتالوں میں سب ٹھیک کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں۔ نگران وزیر صحت

جاوید اکرم

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں سب ٹھیک کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے جاری کئے ہیں، ایمرجنسی وارڈز کی صورت …

Read More »

عوام کو علاج معالجے کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے دن رات کام کررہے۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

ملتان (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عوام کو علاج معالجے کی سہولیات بہم پہنچانے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے نواز شریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا اور ایمرجنسی سمیت دیگر وارڈز کا …

Read More »

برطانیہ میں ہزاروں ڈاکٹروں کی ہڑتال، 15 سال میں تنخواہیں بڑھنے کے بجائے کم ہوگئیں

ہڑتال

پاک صحافت برطانیہ میں ہزاروں جونیئر ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے پیر کو تین روزہ ہڑتال شروع کر دی۔ جس کی وجہ سے ملک بھر میں سرکاری صحت کی خدمات درہم برہم ہوگئیں۔ برطانیہ میں، نیشنل ہیلتھ سروس کے 45 فیصد جونیئر ڈاکٹرز ہیں۔ ہڑتال کے …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 22 کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا  کے وار جاری ہیں۔ قومی ادارہ صحت  (این ایچ آئی) کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیا رہے کہ جن افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »