Tag Archives: مریض

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل، مریض شدید پریشان

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت)  بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے جاری ہڑتال کو تیسرا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔  ذرائع کے مطابق صوبے  میں سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔ سروسز بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا …

Read More »

عمران خان نے پوری زندگی چندہ،زکوة اور خیرات پر گزاری ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو نالائق لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی لیڈر ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں جبکہ اس کے برعکس عمران خان نے پوری زندگی چندہ،زکوة اور خیرات پر گزاری …

Read More »

کورونا وبا نے جانسن کی حالت کو کمزور کر دیا

بورس جانسن

لندن {پاک صحافت} کورونا سے نمٹنے میں بدانتظامی کے باعث برطانوی وزیراعظم کی پوزیشن کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں کورونا پر ٹھیک طرح سے قابو نہ پانے کے باعث بورس جانسن کی حالت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومیکرون کے بارے میں برطانیہ …

Read More »

بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری، مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،  ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج کے باعث مریض رل گئے۔  ذرائع کے مطابق بلوچستان بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل جاری ہے، ہڑتال کے باعث مریضوں کا کوئی پرسانِ حال نہیں …

Read More »

یورپ بدل رہا ہے کورونا کے مرکز میں، نئی لہر سے خطرہ بڑھ رہا ہے

یوروپ

لندن (پاک صحافت) اس وقت برطانیہ کو کورونا انفیکشن کی چوتھی لہر کا سامنا ہے اور فرانس کو پانچویں لہر کا سامنا ہے۔ یہ دونوں یورپی ممالک ماضی میں انفیکشن کی انتہائی خطرناک لہر کا سامنا کر چکے ہیں۔ یورپی ممالک برطانیہ اور فرانس کو کورونا کی نئی لہروں کا …

Read More »

بھارت میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہوا لیکن زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی

کوویڈ

دہلی (پاک صحافت) ہندوستان میں کوویڈ 19 کے زیر علاج مریضوں کی تعداد اب کم ہو کر 1,44,845 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔ ہندوستان میں کوویڈ 19 کے زیر علاج مریضوں کی تعداد اب کم ہو کر 1,44,845 پر آ گئی ہے۔ …

Read More »

صوبے میں ڈینگی حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث پھیل رہا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پنجاب میں ڈینگی وائرس کے بڑھتے کیسز پر پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم، 24 گھنٹوں میں6 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی، 24 گھنٹوں میں 6 اموات، 572 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 572 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی …

Read More »

جب سر سے پانی گزرے نالائق حکمرانوں کو ہوش تب ہی آتا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی اور پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، عظمی بخاری نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ڈینگی اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، بزدار …

Read More »