Tag Archives: مراد علی شاہ

بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 4 ماہ بعد ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دھابیجی اکنامک زون کی تقریب سے خطاب کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے وزیراعظم بننے کے بعد کراچی …

Read More »

پاکستانی زائرین کو بسوں اور اپنی گاڑیوں میں سندھ سے ایران جانے کی اجازت دینے پر اتفاق

مراد علی شاہ ایران

کراچی (پاک صحافت) اس سال سندھ سے پاکستانی زائرین کو بذریعہ بس اور اپنی گاڑیوں میں ایران جانےکی اجازت دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایران کے قونصل جنرل حسن نورین نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر اعلی سندھ …

Read More »

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی، دو ماہ میں …

Read More »

کراچی بھٹو کا ہے، پیپلزپارٹی شہر میں استحکام لائی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی بھٹو کا ہے، پیپلزپارٹی شہر میں استحکام لائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی …

Read More »

سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب کے دوران 6 …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلوا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ تکریم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث …

Read More »

نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کا سب سے پہلا فائدہ عمران خان کو ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیب کے خلاف اسی ایوان نے قرار داد پیش کی، جب ہم نے کہا کہ نیب ختم کرو تو کہتے …

Read More »

امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، وہ  بےقصور ہو گا تو عدالت سے ریلیف مل جائے گا۔ تفصیلات کے …

Read More »