کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں ان لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو استحکام دیا، ہمیں …
Read More »سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے …
Read More »ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ وزیراعلی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں …
Read More »2سال سے 100 میگاواٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں، مراد علی شاہ
کراچی (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2 سال سے 100 میگا واٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ …
Read More »کراچی پولیس چیف کے دفتر کے واقعے کی تہہ تک پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر کے واقعے کی تہہ تک پہنچیں گے، اس واقعے نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے …
Read More »وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس آفس پر حملے کا نوٹس لے لیا
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ مجھے …
Read More »وزیراعلی سندھ سے امریکی سفیر کی اہم ملاقات
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کراچی میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں امریکی قونصل جنرل نیکول تھریوٹ بھی شریک تھے۔ ترجمان کے مطابق اس دوران سندھ …
Read More »وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مصنوعی مہنگائی کی جانچ پڑتال
کراچی (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی جانچ پڑتال کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج خود سبزیوں اور پھلوں کی فہرست کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ …
Read More »پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلی سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کراچی میں پرامن پولنگ پر اظہارِ اطمینان
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی میں پرامن پولنگ پر اظہارِ اطمینان کیا گیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے کراچی میں واقع سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی …
Read More »