Tag Archives: قیمت

پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پیٹرول مزید تیس روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ جس کے بعد فی لیٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ اگر آئی ایم ایف …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے جبکہ گزشتہ روز کوکنگ آئل کو مزید مہنگا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ روپے سے تجاوز

بٹ کوائن

نیو یارک (پاک صحافت) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز اس کی قدر پہلی بار 60 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 2 لاکھ پاکستانی روپے) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طابق امید ظاہر کی جا رہی …

Read More »

عمران خان نے کہا تھا جب قیمتوں میں اضافہ ہوتو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا جب بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتو سمجھ جاؤ وزیراعظم چور ہے تو آج چور کون ہے۔ نواز شریف کے دور …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود کوکنگ آئل اور گھی مزید مہنگا

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں موجود یوٹیلٹی اسٹورز کو قائم کرنے کا مقصد حکومت کی جانب سے عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنا ہے لیکن اب یہاں بھی مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں 9 روپے تک کا اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کو قیمتوں کے حوالے سے اس کی تجاویز خفیہ رکھنے کی سختی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مزید بائیس اشیاء مہنگی کردی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے آئے دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب مزید بائیس اشیاء کو مزید مہنگی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے …

Read More »

رواں ماہ سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے دیگر اشیاء کی طرح رواں ماہ سے بجلی کی قیمت میں بھی مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اے جی …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس سلنڈر بھی مہنگا کردیا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو …

Read More »

حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب …

Read More »