Tag Archives: قانون

ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک منصوبے کے تحت فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے، میانوالی ائیر بیس پر 85 جہاز موجود …

Read More »

9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد قومی اسمبلی سے منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے 9 مئی کے شرپسندوں کے خلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف …

Read More »

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب …

Read More »

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز  شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو، فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ …

Read More »

9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچایا ، ان واقعات میں ملوث افراد کو سزاملنی چاہیے  البتہ  چیئرمین پی ٹی آئی اپنے …

Read More »

پاکستانی عدالتیں امریکی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عدالتیں امریکی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں امریکا کی عدالتوں سے زیادہ آزاد ہیں، وہاں کی …

Read More »

عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے، عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں وزیراعظم پر توہینِ عدالت لگانا غیر آئینی تھا۔ تفصیلات کے مطابق عرفان قادر نے جاری بیان میں …

Read More »

وزیر داخلہ کی جانب سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی مبینہ سازش بے نقاب کردی۔ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ضروری تھا کہ قوم کو ان کے ناپاک ارادے سے آگاہ …

Read More »

چیف جسٹس اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کیلئے استعمال کررہا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اپنے عہدے کو احتساب سے بچنے کیلئے استعمال کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کی سب …

Read More »