Tag Archives: فیچر

ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی دستیاب

ویوو وی 21

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ویوو کا نیا اسمارٹ فون وی 21 اب پاکستان میں بھی فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ ویوو  وی 21 میں فرنٹ پر 44 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے جس میں او آئی ایس بھی موجود ہے جو فرنٹ کیمروں میں …

Read More »

واٹس کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی سمیت آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور نیا اور زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سےنیا متعارف کرایا گیا فیچر صارفین کووقت کی کمی میں انتہائی مفید …

Read More »

گوگل نے ’اسکرین شاٹ فیچر‘ متعارف کر دیا

اسکرین شاٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین سرچ انجن گوگل کروم کمپیوٹر سمیت اینڈرائڈ سسٹم سے چلنے والے موبائل فونزکے لیے بھی ایک مقبول ترین براؤزر  ہے، یہی وجہ ہے کہ کمپنی صارفین کی دلچسپی بڑھانے کےلیے آئے روز مختلف اور دلچسپ فیچرز پر کام کرتی رہتی ہے۔ اس بار …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار

لائکس چھپانے کا فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین سائٹس انسٹاگرام اور فیس بک نے اپنے صارفین کو لائکس چھپانے کا اختیار دے دیا، کمپنی انتظامیہ کے مطابق سماجی رابطوں کی ان دونوں ویب سائٹس پر اب صارفین اپنے لائیکس کو چھپا سکیں گے، دوسروں کی پوسٹوں پر بھی صارف کو …

Read More »

اینڈرائڈ فون میں نابینا افراد کے لئے بہترین فیچر متعارف

اینڈرائڈ فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی او ایس کے بعد گوگل نے بھی اینڈرائڈ فون میں نابینا افراد کے لئے بہترین فیچر متعارف کرا دیا ہے، متعارف کردہ نیا فیچر صارف کو کال آنے پرفون کرنے والے شخص کا نام کالر آئی ڈی  تک رسائی کی سہولت مہیا کرے گا ، چاہے …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کے قریب

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کی دیرانہ خواہش پوری ہونے کے قریب آگئی، موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ سے انسٹا …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔  کمپنی کے مطابق صارفین کو اپنی پروفائلز میں 4 پروناؤنس ایڈ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، و وہ ہر ایک یا اپنے فالوورز کے لیے ایڈ کرسکتے …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک اور زبردست فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرم نے صارفین کو مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے ویڈیو اسٹوریز اور ریلیز کے لیے نئے ‘کیپشن اسٹیکرز’ متعارف کرائے ہیں جو ویڈیو کی آواز کو تحریر میں بدل دے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر حس سماعت کے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کے لیے …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

یوٹیوب

کیلیفورنا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، کیوں کہ یوٹیوب نے صارفین کے لئے انہتائی دلچسپ نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے …

Read More »

انسٹاگرام نے صارفین کے لئے ایک اور دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

انسٹاگرام

نیو یارک (پاک صحافت) فوٹوشیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نے صارفین کے لئے ایک اور دلچسپ فیچر کا آغاز کر دیا ہے،  انسٹاگرام کے مطابق آپ کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد دے گا کہ اپنی پوسٹس پر لائیکس کو چھپانا چاہتے ہیں یا نہیں۔ دوسری جانب فیس بک …

Read More »