Tag Archives: فیصلہ

بلاول  بھٹو زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، عید کے بعد مزید مشاورت پر اتفاق

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم قیادت میں ملاقات میں مثبت پیشرفت ہوئی …

Read More »

عمران خان غیر شرعی نکاح کیس، عون چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں عون چوہدری کو بطور گواہ شامل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ڈیم فنڈز، سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

بغیر مرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیرمرضی ڈی این اے ٹیسٹ کرانا غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے لاہور …

Read More »

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کردیا

سردار تنویر الیاس

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد جموں کشمیر الیکشن کمیشن نے سردار تنویر الیاس کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج آزادکشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت میں سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے، اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی، کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس …

Read More »

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے غلط فیصلوں سے ملک پر عذاب نازل ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز ڈکٹیٹر بن گئے ہیں، چیف جسٹس تواتر سے غلط فیصلے کر رہے ہیں۔ …

Read More »

سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے کل صاف کہا کہ جو فیصلہ لکھا …

Read More »

ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن 90 روز میں کسی صورت نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت اور سیلاب کے موقع پر الیکشن …

Read More »