Tag Archives: عوام

پی ڈی ایم جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم جب تک پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، ناصر شاہ کا …

Read More »

وزیراعظم کا استعفی ہی عوام کو مشکلات سے نجات دلا سکتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان عوام کو وزیراعظم کا استعفی ہی نجات دلا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

اب عوام کا غضب ہوگا اور یہ حکومت ہوگی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ اب عوام کا غصب ہوگا اور یہ حکومت ہوگی۔ عوام مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

حافظ نعیم کی وفاقی حکومت کے ساتھ چیئرمین نیپرا پر بھی سخت تنقید

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ملک میں بجلی کی بڑھتی قیمت پرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سمیت نیپرا کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ نیپرا صارفین کے تحفظ کا ادارہ ہے، سارا کچھ وفاقی …

Read More »

حکمرانوں کا احساس اور اخلاقیات سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے آئی ایم ایف معاہدے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے وفاق سمیت پنجاب حکمت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  کیا وزراء کو نئی گاڑیاں خرید کر …

Read More »

احسن اقبال نے کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر حکومت سے سوالات پوچھ لیے

احسن اقبال

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹر جنرل احسن اقبال نے  کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت سے سوالات پوچھ لیے۔ احسن اقبال نے ٹی ایل پی سے حکومتی مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا حکومت نے ان پولیس …

Read More »

رواں سال 2021 کے 10 ماہ میں ہونے والی مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں سال (2021) کے 10 ماہ کے دوران ہونے والی مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 10 ماہ عوام کی جیبوں پر بہت بھاری رہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق 10 ماہ میں چینی اوسط …

Read More »

عوام کی عمران خان سے وابستہ تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں۔ محمود سومرو

محمود سومرو

لاڑکانہ (پاک صحافت) محمود سومرو کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان عوام کی عمران خان سے وابستہ تمام امیدیں دم توڑ چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ناصر محمود سومرو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مہنگائی اور حکومت کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرے

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہروں کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید …

Read More »

سونامی خان کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا ہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونامی خان کے گھبرانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان کا کہنا ہے کہ اب انہیں گھبرانے کے ساتھ …

Read More »