Tag Archives: عوام

حکمرانوں کو چاہیے عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، جہانگیرترین بھی عمران خان کیخلاف بول پڑے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے ذلیل ہورہی ہے جبکہ عام شہری کا دو وقت کا کھانا بھی میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام …

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

عمران خان ووٹوں سے نہیں آئے بلکہ انہیں لایا گیا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ عمران خان ووٹوں سے نہیں آئے بلکہ انہیں دھکا لگا کر لایا گیا ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے بڑھاوا دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک اور قوم کو درپیش بحرانوں کو کم کرنے کے بجائے انہیں مزید بڑھاوا دے کر عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے راولپنڈی …

Read More »

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مسترد کردیا۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ اب یہ لوگ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیرمقام نے پشاور میں ذرائع ابلاغ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت عوام کا اعتماد کھوچکی، نیا مینڈیٹ ہی مسائل کا حل ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی اور ناکامی کی وجہ سے عوام کا اعتماد کھوچکی ہے، نئے انتخابات اور نئی حکومت ہی مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سفارتکاری میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نیٹو کمانڈر ہے جو صرف تقریریں کر سکتا ہے، ایکشن اور عمل نہیں کروا سکتے، عمران خان نے ساری زندگی چندا مانگا ہے اور عوام کو بھی لگا دیا ہے، اقوام …

Read More »

ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن ہار بھی جائیں لیکن عوام کی خدمت جاری رہے گی۔ سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری  نے ہمیں عوام کی خدمت کرنا سکھایا ہے۔ وزیر …

Read More »

عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی نے کورونا فنڈز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، ایسا لگتا ہے کہ اگلے تین سو سال میں بھی یہ فنڈز خرچ نہیں ہوں گے۔ خیال رہے …

Read More »