Tag Archives: عوام

عمران خان کو چاہیے کہ تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی شکست  سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ عمران خان  کو اپنے گھر میں اتنی شرم ناک بدترین شکست ہوئی، لاہور میں یہ سامنا کرنے کے قابل نہیں تھے، عمران …

Read More »

حکومتی نااہلی کی سزا عوام بھگت رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی سزا عوام کو مل رہی ہے جبکہ وزیراعظم اور وزرا عیاشی میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے …

Read More »

سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے عوام کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

فیصل آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے یہ ثابت کردیا کہ اب سابقہ حکومتوں پر الزام تراشی کرکے لوگوں کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کروڑوں بد دعائیں سمیٹ کر،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بلدیاتی انتخابات میں شکست پر جاری بیان میں کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے، وہ بھی …

Read More »

صاف شفاف الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی کو منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے …

Read More »

72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے عمران خان کو کرپٹ ترین وزیر اعظم  قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں، آڈٹ جنرل کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ عمران …

Read More »

پی ٹی آئی کے ہتھکنڈوں سے نہ گھبرائیں، ووٹ کی طاقت سے انہیں شکست دیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  عوام کو ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے ہتھکنڈوں سے نہ گھبرائیں، بڑی تعداد میں نکلیں اور اپنے ووٹوں سے پی ٹی آئی کو شکست دیں۔ پی پی چیئرمین نے جاری بیان میں کہا …

Read More »

عوام کہتی ہے کہ عمران خان کی حکومت ایک عذاب ہے، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے خلاف ہمارے ساتھ پورے ملک کے عوام نے احتجاج کیا اور یہ ہی جموریت کا …

Read More »