Tag Archives: عمران خان

عمران خان کو کوئی اور نہیں فیصل واوڈا جیسے لوگ نقصان پہنچائیں گے، سینئر تجزیہ کار

عمران خان فیصل واوڈا

لاہور (پاک صحافت) سینئر صحافی  و تجزیہ کار رانا عظیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کوئی اور نہیں فیصل واوڈا جیسے لوگ نقصان پہنچائیں گے۔  ان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ پنجاب میں کچھ تبدیلی چاہتا ہے،میری اطلاع کے مطابق دو میٹنگز ہو گئی ہیں لیکن …

Read More »

عمران خان نے دوسروں کے منصوبوں پر تختیاں لگانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نااہل وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ تین سالوں میں دوسروں کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

حکومت سے کس نے کہا کہ ہمیں این آر او دے دو؟ شہباز شریف

شہباز شریف

چارسدہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف  کہنا ہے کہ حکومت سے کس نے کہا ہے کہ ہمیں این آر او دےدو؟  شہباز شریف کاکہنا ہے کہ جیلیں کاٹنا کونسی ڈیل ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ مجھے دوران جیل …

Read More »

عمران خان ملک کو اتنا بدحال کرچکے کہ دہائیوں تک ہرجانہ بھراجائےگا، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو اتنا بدحال کرچکے کہ دہائیوں تک ہرجانہ بھراجائےگا، ان کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں نے عمران خان کی …

Read More »

عمران صاحب کرپشن چھپانے کے لیے اپنے منصب کا غیرقانونی استعمال کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب اپنی کرپشن چھپانے کے لیے اپنے منصب کا غیرقانونی استعمال کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 250 ارب کا آٹا چوری کا حکم …

Read More »

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم کو رنگ روڈ اسکینڈل کا سہولت کارقرار دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان  عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو رنگ روڈ اسکینڈل کا سہولت کار قرار دیتے ہوئے انہیں شدید آڑے ہاتھوں لیا، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  عمران خان جب پھنستےہیں تو کوئی قربانی کا بکرا تیار کیا جاتا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان اس وقت کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ نیب کو سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

ملکی مسائل کا حل مسلم لیگ ن اور لیگی قیادت کے پاس ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

صوابی (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل صرف مسلم لیگ ن اور اس کی اعلی قیادت کے پاس موجود ہے۔ ن لیگ ہی پاکستان کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر امیرمقام …

Read More »

عمران خان نے جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ تین سال میں جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ موجودہ حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے مہنگائی سے نجات کا طریقہ بتادیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے مہنگائی سے نجات کا طریقہ بتادیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ ملک کو عمران خان سے نجات دلائی جائے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ صرف …

Read More »