Tag Archives: عمران خان

تین سال ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تین سال ختم ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی، کیا عمران خان کو اب تک این آر او نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے …

Read More »

پنجاب حکومت گرا کر عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

ملتان (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب حکومت کو گرانے کے بعد وفاقی حکومت کو باآسانی گراسکتے ہیں جس کے لئے اپوزیشن سے مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا …

Read More »

عمران خان صرف باتیں کرتے ہیں کام کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف باتیں کرسکتے ہیں لیکن عملی طور پر عوام کے لئے کام کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

عمران خان کے کھوکھلے دعووں سے ہر شہری حیران و پریشان ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تین سال کی ناکامی اور معاشی تباہی کے باوجود عمران خان کے کھوکھلے دعووں نے ہر شہری کو حیران و پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران بزدار برادران عوام کو کچھ دینے نہیں بلکہ سب کچھ لوٹنے آئے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اور بزدار  عوام کو کچھ دینے نہیں بلکہ عوام کا آٹا، چینی، بجلی، دوائی اور گیس لوٹنے …

Read More »

اپوزیشن رہنما کا وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن رہنما حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق اہم سوال پوچھ کر پی ٹی آئی رہنماوں کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللہ نے وزیراعظم عمران …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن، کوکنگ آئل اور گھی …

Read More »

عمران خان اورعثمان بزدار نے کورونا فنڈز سے اربوں روپے کی دیہاڑی لگائی

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے کورونا فنڈز میں سے اربوں …

Read More »

ملک کا سب سے بڑے قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ  نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے چینی آٹے پر ڈاکا ڈالا، عمران نیازی کے پاس اتنے پیسے کہاں سے  آئے، عمران نیازی کا ذریعہ آمدن کیا ہے، 4 سو کنال …

Read More »

عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان کے 3 سالہ دورحکومت میں سرکاری قرضوں میں 149کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ بلیٹن کے مطابق رواں برس جون کے اختتام پر سرکاری قرضے 399 کھرب روپے تک پہنچ گئے۔ جبکہ پچھلے 3 برسوں میں …

Read More »