Tag Archives: عمران خان

‏الیکشن کمیشن فوری طور پر فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ‏الیکشن کمیشن فوری طور پر تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کے محفوظ فیصلے سے عوام کو آگاہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی نے ضمنی انتخابات سے …

Read More »

عمران خان جس کو پنجاب کا ڈاکو کہتے تھے ان کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ماضی میں عمران خان جس کو پنجاب کا ڈاکو کہتے تھے آج ان کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں، عمران خان کا گھناونا چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے …

Read More »

کوئی بھی ادارہ عمران خان کی کرپشن میں ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں لیکن کوئی بھی ادارہ ان کے کرپشن پر ہاتھ ڈالنے کے لئے تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

عمران خان کا کردار چور مچائے شور کا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا کردار چور مچائے شور کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے چار سالہ دور اقتدار میں نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آج ملک کو معاشی بحران درپیش ہے، اگر اس وقت صحیح فیصلے کئے جاتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے اساتذہ گزشتہ روز احتجاج کرتے ہوئے بنی گالہ پہنچے اور عمران خان کی بہن کے گھر میں داخل ہوگئے، جبکہ اساتذہ کا احتجاجی دھرنا عمران خان کے گھر کے سامنے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا بنی گالہ میں سابق وزیراعظم …

Read More »

دماغی مریض شخص ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سترہ جولائی کو جو الیکشن ہوا اس میں پی ٹی آئی کی بیس اسی سیٹوں پر الیکشن ہوا، دماغی مریض شخص جو ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے ملک کے ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا …

Read More »

عمران خان کم از کم مسٹر ایکس اور وائی سے ہی معافی مانگ لیتے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مسلسل جھوٹ اور الزام تراشی کرنے پر عمران خان کم از کم مسٹر ایکس اور وائی سے ہی معافی مانگ لیتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات جیتنے کے بعد …

Read More »

عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان قبل از وقت …

Read More »

عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صاف و شفاف انتخابات منعقد کرانے پر عمران خان الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کرنے کے بجائے جھوٹ بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »