Tag Archives: عمران خان

9 مئی واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے پاکستان میں کچھ نہیں بچا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے پاکستان میں کچھ نہیں بچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد …

Read More »

قوم عمران خان کو مسلط کرنے کے نتائج بھگت رہی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان کو مسلط کرنے کے نتائج بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو بجلی کے جو مہنگے …

Read More »

سائفر کیس، چیئرمین PTI کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کی جس کے بعد وہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے، نگراں وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام سی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے جاری بیان …

Read More »

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ پر شادیانے بجانے والوں نے بہت جلدی کی، مٹھائی …

Read More »

سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین نہیں بنا۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق اور امین نہیں بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک فیصلہ آیا جس کی گونج کئی دن …

Read More »

عمران خان بیرون ملک جانے کیلئے ترلے منتیں کررہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان بیرون ملک جانے کیلئے ترلے منتیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشری بی بی نے ایک غیر ملکی شخصیت …

Read More »

آج کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے۔ زاہد خان

زاہد خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر کیسز …

Read More »

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا …

Read More »

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں، پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز  کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہےکہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ خیال رہے کہ سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا 9، 10 مئی واقعات سے متعلق دیا گیا ایک …

Read More »