پی ٹی آئی نے معاشرے میں نفرت کے بیج بوئے جسے آج انہیں کاٹنا پڑرہا ہے، سلمیٰ بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معاشرے میں نفرت کے بیج بوئے جسے آج انہیں کاٹنا پڑرہا ہے ہتک عزت کے قانون سے انہی لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے جو شرفاء کی پگڑیاں اچھالنا اپنا معمول سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان میں سب سے زیادہ میڈیا ٹرائل اگر کسی کا ہوا ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے