Tag Archives: شہباز شریف

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا مصدقہ حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا  لاہو ہائی کورٹ کا مصدقہ حکم متعلقہ اداروں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی لیگل ٹیم کی موجودگی میں …

Read More »

حکومت کی ترجیح شہبازشریف اورسیاسی مخالفین ہیں، مریم اورنگزیب حکومت پر برس پڑیں

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکے جانے کی مذمت کرتے ہوئے  پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب  وفاقی حکومت پر برس پڑیں،  مریم اورنگزیب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ترجیح شہبازشریف اورسیاسی مخالفین ہیں، چھوٹے لوگ بڑے عہدے پر …

Read More »

شہباز شریف کو روک کر جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف کو ایئرپورٹ پر روکے جانے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، مریم نواز کا کہنا تھا کہ انتہائی قابل مذمت ہے کہ جعلی حکومت نے کس ڈھٹائی سے عدالتی حکم کی …

Read More »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانےکی اجازت مل گئی، بلیک لسٹ سے نام نکالنے کا حکم جاری

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔  ذرائع کے مطابق عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملتے ہی انہوں نے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی بکنگ کروالی ہے۔ خیال …

Read More »

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لئے عدالت سے رجوع

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنا نام بلیک لسٹ سے نکلوانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت میں دائر درخواست میں شہباز شریف نے وفاقی حکومت، وزارت داخلہ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) …

Read More »

خوشاب نے ن لیگ پر اعتماد کی مہر لگائی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہاز شریف نے خوشاب کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوشہرہ، ڈسکہ، وزیرآباد اور اب خوشاب نے ن لیگ پر اعتماد کی …

Read More »

تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ خدمت کرنے سے آتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ حکومتی افراد کو اپنے رویے میں تبدیلی لانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

صرف تماشے جاری ہیں، حکومت سنگین مسائل پر بھی توجہ دینے میں سنجیدہ نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صرف تماشے جاری ہیں، حکومت اب بھی کورونا، معیشت، مہنگائی اوربے روزگاری جیسے سنگین مسائل پر توجہ دینے میں سنجیدہ نہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ موجودہ دور پاکستان کا سیاہ ترین دور ہے۔ اس وقت ملک کا ہر شعبہ تباہی و بربادی کے دہانے پر پہنچا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحافت کے موقع پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے …

Read More »

شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی اسے ناقابل عمل …

Read More »