Tag Archives: شہباز شریف

جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری نے شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری نے شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  اجتماعی کوششوں سے زندگی اور امیدوں کو دوبارہ بحال کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام …

Read More »

شہباز شریف: سیلاب متاثرین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی ضرورت ہے

شہباز شریف

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ملک کو گزشتہ سال سیلاب زدگان کی قلیل مدتی اور طویل مدتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تقریباً 30 ارب ڈالر کی فنڈنگ ​​کی ضرورت ہے۔ انڈیا ٹوڈے سے پاک صحافت کے مطابق، پاکستان کے وزیر …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کے ایم ڈی کی تعمیری گفتگو

اسلام آباد (پا ک صحافت) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے 9 جنوری کو ہونے جا رہی جنیوا کانفرنس پر تعمیری گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  ایم …

Read More »

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئےگا، وزیر اعظم

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر کو  آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کے حکومتی عزم کا بتادیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر سو ارب سے زائد خرچ، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

صحبت پور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر وفاقی حکومت نے سو ارب سے زائد خرچ کیے۔ سیلاب زدگان کی ہم جو بھی مدد کرسکتے تھے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاق …

Read More »

وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق اگر بلوچستان کو فنڈز دیتا ہے تو یہ عوام کا حق ہے، بلوچ، پٹھان ،سندھی یا پھر پنجابی، یہ سب کا پاکستان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2 ماہ میں افسران نے سیلاب زدگان کے سلسلے میں …

Read More »

جن حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی تھی آئی ایم سے معاہدہ ٹوٹ چکا تھا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس چیئر کروں گا۔  انہوں نے کہا کہ خوف آتا تھا کہ کس طرح ان متاثرین …

Read More »

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی صدر شہبازشریف نے مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی …

Read More »

اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت ملک میں کورونا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ 5 سے …

Read More »