مریم نواز

مریم نواز مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو پارٹی صدر شہبازشریف نے مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر کے فیصلے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری ہوا۔

واضح رہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو پارٹی کا ’چیف آرگنائزر‘ بھی مقرر کر دیا، پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم نواز شریف کو سونپ دی گئی۔ مریم نواز شریف تمام سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے