Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 10 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ واقعے میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے بم دھماکے میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے جبکہ اس کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں پانچ دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں …

Read More »

داعش کے 350 دہشت گرد ڈھیر ہو گئے

داعش

بغداد {پاک صحافت} عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش کے دہشت گرد شام کے شہر الہسکہ میں ایک جیل سے فرار ہو رہے تھے جس کے دوران 350 دہشت گرد مارے گئے۔ روسی یوم کے مطابق عراقی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز …

Read More »

دہشت گردوں سے برسرپیکار تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  بلوچستان میں دہشتگرانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  دہشت گردوں سے برسرپیکار افواج پاکستان اور تمام اداروں کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہے، سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی …

Read More »

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر ہونے والے حملوں کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل رہا ہے؟ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پنجگور اورنوشکی میں دہشتگردوں کے حملے کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا کہ دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل …

Read More »

دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ناکام کوشش، جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت)  ملک دشمن دہشتگردوں کی  جانب سے  پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فوروسز پر حملے کی  کوشش کی گئی ، تاہم سیکیورٹی فوروسز نے بروقت جواب دیتے ہوئے  4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں دہشت گردوں نے ایف سی کیمپ …

Read More »

بلوچستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ گزشتہ طویل مدت سے جاری ہے، دہشت گردوں کی جانب سے تازہ ترین کئے گئے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دس جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے …

Read More »