Tag Archives: سیکیورٹی فورسز

صدر مملکت کا سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائیوں پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے 8 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔ انہوں نے شہید کیپٹن زوہیب الدین اور شہید سپاہی افتخار حسین …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارجی دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، خوارج کیخلاف آپریشن 29 نومبر سے یکم دسمبر کو کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ …

Read More »

احتجاج میں اسلحہ استعمال ہونا خطرناک ہے، میجر جنرل (ر) زاہد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) زاہد محمود کا کہنا ہے کہ ایسا احتجاج جس میں اسلحہ استعمال کیا گیا ہو، خطرناک اور ناقابل قبول ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں تجزیہ کار میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے کہا کہ پی ٹی آئی ماضی میں وفاق …

Read More »

وزیراعظم نے مظاہرین کو ہنگامہ آرائی کیخلاف خبردار کردیا

شہباز شریف

(پاک صحافت) اسلام آباد میں حزب اختلاف کے دھڑے کے مظاہروں کے دوران ملک کی سیکیورٹی فورسز کے متعدد افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مظاہرین خونریزی اور افراتفری کی تلاش میں ہیں، لیکن حکومت کسی بھی صورت حال …

Read More »

قلات میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملے کی کوشش، 6 دہشتگرد ہلاک، 7 بہادر جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) قلات کے علاقے شاہ مردان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کے عزم و حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں، فتنہ الخوارج کے 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو بہت جلد ان کے حقیقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ملک …

Read More »

وزیراعظم کی 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے 6 خارجیوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی …

Read More »

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک

(پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا تھا۔ …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ انہوں نے وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکار عثمان کو خراجِ عقیدت پیش …

Read More »

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

خودکش حملہ

میر علی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑا دیا، شہید افراد …

Read More »