Tag Archives: سوشل میڈیا

ایکس میں گوگل میٹ جیسا کانفرنسنگ فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ سے لے کر ملازمت کی تلاش میں مددگار فنکشن تک، ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں حالیہ مہینوں میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ یہ کمپنی گوگل میٹ …

Read More »

معاشی استحکام کے بغیر مکمل آزادی ممکن نہیں۔ آرمی چیف

عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی اہمیت کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی …

Read More »

بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان

(پاک صحافت) بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنا واٹس ایپ بلاک ہونے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ …

Read More »

منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں، انشاءاللہ عوام …

Read More »

وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پر پہن سکتے ہیں۔ پولیس

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعلی اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پرپہن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پر پولیس یونیفارم پہننے پر تنقید کا معاملہ، وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب پولیس کی یونیفارم قانونی طور پر …

Read More »

نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ نازش جہانگیر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو …

Read More »

امریکی کارکن: ٹک ٹاک پر پابندی امریکی کانگریس کی طرف سے اسرائیل کے لیے ایک اور خدمت ہے

واہٹ ہاوس

پاک صحافت “نیوز ویک” نے اپنی ایک رپورٹ میں امریکی کانگریس کی جانب سے “ٹک ٹاک” پلیٹ فارم کی سرگرمیوں پر پابندی کی منظوری کے حوالے سے سوشل میڈیا کے بعض صارفین کے تنقیدی تبصرے شائع کیے اور لکھا: امریکیوں کا خیال ہے کہ اس ملک کی کانگریس اس قانون …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کی پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان …

Read More »

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ گلوکار نے گزشتہ جمعے کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا نیا گانا ’زمانہ‘ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ اس سے قبل سجاد علی …

Read More »

بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بہاولنگر کے افسوسناک واقعہ کی مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ بہاولنگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کو فوج اور پولیس حکام کی مشترکہ کوششوں سے فوری حل …

Read More »