Tag Archives: سندھ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت شدید مہنگائی کے باعث سفید پوش خاندان بری طرح سے متاثر …

Read More »

صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صدر پی ٹی آئی کے کارکن نہیں، انہیں پاکستان کی ترجمانی کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بلاول بھٹو …

Read More »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ ہوئی جس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا۔ غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے 39 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے …

Read More »

لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کردیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرپوک شخص اپنا موازنہ بینظیر بھٹو شہید اور مرتضی …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا کہنے والا  آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا کہنے والا  آج کہہ رہا ہےکہ مجھے جیل سے بچاؤ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کراچی میں رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ …

Read More »

بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ 15 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ری پولنگ کا سلسلہ پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر سندھ …

Read More »

مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی مہنگائی میں ڈوبا ہوا ہے، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدامات ضروری ہیں اس …

Read More »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری

بلدیاتی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا ہے، سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ کل ہوگی، سندھ فیز …

Read More »

ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

اسلام آباد (پاک صحافت) منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت …

Read More »

عمران خان بلٹ پروف برقع پہن کر عدالت جاتے ہیں جو ان پر اچھا بھی لگتا ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے عمران خان کی عدالت پیشی کے انداز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بلٹ پروف برقع پہن کر عدالت جاتے ہیں جو ان پر اچھا بھی لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »