Tag Archives: سفیر

امریکی سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری اور خطے کی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سکندر سلطان راجہ کو کینیڈا میں سفیر لگائے جانے کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سے متعلق گمراہ کن افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کسی بھی ملک کے سفیر نہیں بن رہے۔ …

Read More »

روسی سفیر کا مغربیوں کے بیانات سننے اور غزہ کے بارے میں ان کی منافقت پر تنقید کرنے سے انکار

روسی سفیر

پاک صحافت روس یوکرین جنگ کی دوسری برسی کے موقع پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس کے سفیر اور اقوام متحدہ میں نمائندے نے اس سلسلے میں مغربیوں کی باتوں کو سننے سے انکار کرتے ہوئے “منافقت اور دوہرے معیار” کی مذمت کی۔ مغرب کی جانب سے غزہ کی …

Read More »

عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی رولنگ اسرائیل کی شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سفیر ملیحہ لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے غزہ میں نسل کشی روکنے اور ایک ماہ میں …

Read More »

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان …

Read More »

لندن میں سعودی سفیر: حماس غزہ جنگ کے سیاسی حل کا حصہ ہے

سفیر عربستان

پاک صحافت انگلینڈ میں سعودی عرب کے سفیر نے تاکید کی: تحریک حماس غزہ کے خلاف جنگ کے سیاسی حل کا حصہ ہے اور یہ مسئلہ بہت زیادہ سوچ اور محنت کی ضرورت ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج “خالد بن بندر بن سلطان” نے برطانوی “بی بی …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ نے سفیروں کی کانفرنس کا افتتاح کر دیا

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سفیروں کی کانفرنس کا افتتاح کر دیا۔ یاد رہے کہ کانفرنس آج سے 6 جنوری تک اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے خارجہ پالیسی، عالمی و علاقائی معاملات پر بات چیت …

Read More »

افغان سفیر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد جان شکیب جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے عبوری سفیر نے مولانا فضل الرحمن کو افغان حکومت کا خصوصی پیغام پہنچایا، افغانستان کے عبوری سفیر …

Read More »

جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کی میزبانی …

Read More »

عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ چیئرمین سینیٹ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں معصوم فلسطینیوں کی نسل کشی بند کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ اور اردن کے سفیر Maen Khreisat سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات …

Read More »