اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اسحاق ڈار سے ملاقات میں پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، سفیر نے ویزا کے عمل …
Read More »امارات کا قومی دن پاکستان کیلئے بھی انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی دن پر متحدہ عرب امارات کی حکومت، سفیر اور عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش …
Read More »اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات ہونیوالی سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا وون کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات ہونیوالی سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا وون کی ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات ہونے والی سویڈن کی سفیر الیگزینڈرا وون نے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سویڈن کی …
Read More »محسن نقوی کی اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز، سعودی وزیر کا اتفاق
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا …
Read More »کامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران رضا امیری مقدم نے پرچم کشائی کی اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایران سے تعلقات کو ہمیشہ فوقیت حاصل …
Read More »وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانے آمد، چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس اور متاثرہ چینی باشندوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی …
Read More »پاکستانی اداروں کی سیکیورٹی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے تیار ہیں، چینی سفیر
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کا کہنا ہے کہ مشترکہ کوششوں سے پاک چین دوستی مسلسل پروان چڑھ رہی ہے، عملی تعاون میں جامع پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ …
Read More »محسن نقوی کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی میں چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر اظہار افسوس
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے …
Read More »وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو …
Read More »صدارتی الیکشن، نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں، سفیر پاکستان
(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ہماری نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔ نیویارک میں نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سفیر پاکستان نے کہا کہ آنے والی نئی امریکی قیادت کے ساتھ پاک امریکا تعلقات کو مزید …
Read More »