اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں کے فائرنگ سے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں واقع چینی سفارت خانے گئے جہاں انہوں نے چین کے …
Read More »وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو …
Read More »صدارتی الیکشن، نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں، سفیر پاکستان
(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ہماری نیک خواہشات امریکی عوام کے ساتھ ہیں۔ نیویارک میں نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سفیر پاکستان نے کہا کہ آنے والی نئی امریکی قیادت کے ساتھ پاک امریکا تعلقات کو مزید …
Read More »چینی سفیر کا بیان حیران کن ہے جو پاک چین سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ چین کے پاکستان میں سفیر کا بیان حیران کن ہے جو دونوں ممالک کے سفارتی روایات کی عکاسی نہیں کرتا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا چینی شہریوں کے ساتھ …
Read More »عالمی جوہری معاہدے این ایس اے کی حمایت کرتے ہیں، اقوامِ متحدہ میں پاکستانی سفیر عثمان جدون
(پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کے مقصد کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے اور سفیر عثمان جدون نے کہا ہے کہ وجوہات کو تسلیم کرنا ضروری ہے کہ ریاستیں جوہری ہتھیار کیوں …
Read More »امن کیلئے یونیسکو کا کردار اہم، پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ عاصم افتخار
اسلام آباد (پاک صحافت) فرانس میں پاکستان کے سفیر اور یونیسکو کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ امن کے فروغ کیلئے یونیسکو کا کردار اہم ہے، پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 220 ویں اجلاس …
Read More »وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، دہشتگرد حملے پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے گئے جہاں انھوں نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے اس موقع پر چینی سفیر سے کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملے پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے …
Read More »ارجنٹینا کے سفیر کی مریم نواز سے ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارجنٹینا کے سفیر سیبسٹین سیوس نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں لائیو اسٹاک، زراعت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے درمیان دوطرفہ تعلقات بہتری کی جانب …
Read More »اماراتی سفیر کی وزیرِ اعلیٰ سندھ سے ملاقات
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزابی سے ملاقات ہوئی ہے۔ سید مراد علی شاہ اور حماد عبید الزابی کی ملاقات میں یو اے ای کے کراچی میں قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور دیگر بھی شریک ہوئے۔ …
Read More »وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے ملاقات کی ہے جس میں حال ہی میں دستخط شدہ تعاون کی یادداشت پر مبارک باد کا تبادلہ کیا گیا۔ ملاقات میں ایم او سی کے عملی نفاذ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں …
Read More »