Tag Archives: سعودی عرب

سعودی عرب کی مخلتف مساجد میں کورونا مثبت کیسز کی وجہ سے مزید ایک درجن مساجد کو بند کردیا گیا

سعودی عرب کی مخلتف مساجد میں کورونا مثبت کیسز کی وجہ سے مزید ایک درجن مساجد کو بند کردیا گیا

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں مختلف مساجد میں کورونا مثبت کیسز اور ایک موت واقع ہونے کے پیش نظر مزید 12 مسجدوں کو بند کردیا گیا ہے جس کے بعد بند مساجد کی تعداد 44 تک پہونچ گئی ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق وزارت اسلامی امور، دعوت و …

Read More »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمنی عوام کا قتل عام کرنا بند کریں: ایران

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات یمنی عوام کا قتل عام کرنا بند کریں: ایران

تہران (پاک صحافت) ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اب یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام سے دست بردار ہوجانا چاہئے۔ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے …

Read More »

سعودی خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانے والی خاتون کارکن لجین الھذلول 3 سال بعد جیل سے رہا ہوگئی

سعودی خواتین کے حقوق کے لیئے آواز اٹھانے والی خاتون کارکن لجین الھذلول 3 سال بعد جیل سے رہا ہوگئی

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب کی حکومت نے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کی مہم چلانے والی گرفتار کی گئی خاتون کارکن لجین الھذلول کو رہا کردیا۔ خبر رساں ادارے ایجنسی پریس فرانس (اے ایف پی) کے مطابق سعودی حکام نے 31 سالہ لجین الھذلول کو 10 فروری کو …

Read More »

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کردیا

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کردیا

صنعا (پاک صحافت) یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ لگ گئی، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں قائم سعودی …

Read More »

یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی کے خاتمے تک اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمن

یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی کے خاتمے تک اپنا دفاع جاری رکھیں گے: یمن

صنعا (پاک صحافت) یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ جس فریق کو یمن کے خلاف اپنے حملوں کو روکنا چاہئے وہ ہم نہیں، جارح سعودی اتحاد ہے اور جب تک یمنی عوام کے خلاف سعودی دہشت گردی ختم نہیں ہوتی ہم اپنا دفاع …

Read More »

شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹینا رونالڈونے سعودی عرب کی کروڑوں ڈالرز کی پیشکش ٹھکرا دی

فٹبالر

پرتگال (پاک صحافت)  عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے سعودی عرب کی کرڑوں ڈالرز کی پیشکش ٹھکرا دی،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کرسٹینا رونالڈو کو سعودی عرب کی جانب سے 100 کروڑ ڈالرز کی پیشکش کی گئی، تاہم رونالڈو نے یہ پیشکش ٹھکرا دی۔ دوسری جانب رونالڈو …

Read More »

جوبائیڈن کی جانب سے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا، یمن میں جاری جنگ کی حمایت ختم کرنے کا اعلان کردیا

جوبائیڈن کی جانب سے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا، یمن میں جاری جنگ کی حمایت ختم کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کی قیادت میں جاری یمن کی پانچ سالہ جنگ کی حمایت ختم کر رہا ہے جس کے بعد اب امریکہ اس جنگ میں سعودی عرب اور اس کے …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں کے داخلےپر پابندی عائد کردی

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے 20 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جس میں پاکستان بھی شامل ہے تاہم اس پابندی سے سفارت کاروں، سعودی شہریوں اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں معاونت کرنے کے لیے ڈاکٹروں اور ان کے اہلِ خانہ کو استثنٰی حاصل …

Read More »

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

جوبائیڈن، امریکی سیاست اور مشرق وسطیٰ کا سیاسی مستقبل

(پاک صحافت) ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ایام میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے منسوخ کردیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں میں متحدہ عرب امارات …

Read More »

اقوام متحدہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لے: یمن

اقوام متحدہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لے: یمن

صنعا (پاک صحافت) یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نمائندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں سے یمن میں ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لئے یمن کا دورہ کریں۔ یمن کی …

Read More »