Tag Archives: سعودی عرب

وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج رات مدینہ میں …

Read More »

منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا پہلا غیر ملکی دورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف 6 سے 8 اپریل کو سعودی عرب کادورہ کریں گے، منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کایہ پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کریں گے، مسجد نبوی میں حاضری دیں گے وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے سینیئر وزراء وزیر …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ہر محاذ پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان یومِ پاکستان پریڈ کے مہمانِ خصوصی تھے، …

Read More »

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کے وزیر دفاع نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان میں شرکت کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع کی اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی اعلیٰ سطح کی اس ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ شہباز شریف اور …

Read More »

کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے، صدر زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ ہوئی۔ صدر …

Read More »

ناریشکن: امریکہ مشرق وسطیٰ پر تیل کی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا

ناریشکین

پاک صحافت روس کی فارن انٹیلی جنس سروس کے ڈائریکٹر سرگئی ناریشکن نے کہا ہے کہ امریکہ اب مشرق وسطیٰ پر اپنی تیل کی پالیسیاں مسلط کرنے کے قابل نہیں ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، تاس کا حوالہ دیتے ہوئے، ناریکشن نے “نفٹ” نامی ایک دستاویزی فلم میں کہا ہے …

Read More »

بلنکن کا دعویٰ: ہم اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں

انٹونی بلنکن

پاک صحافت سعودی عرب میں خطے کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکراتی فریق حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے حدیث چینل نے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

عاصم منیر بن سلمان

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر اور محمد بن سلمان کی ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور سعودی سفیر نواف المالکی …

Read More »

فلسطین میں مذہبی، انسانی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ فلسطین میں مذہبی، انسانی اصولوں کی نفی ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی میں رابطہ عالمی اسلامی کانفرنس سے …

Read More »