Tag Archives: رہنما

کشمیر الیکشن کو تماشہ ہی کہا جا سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کشمیر الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر الیکشن کو تماشہ ہی کہا جا سکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن میں سرکاری وسائل اور پیسہ استعمال …

Read More »

حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، جو معاملات 2018 میں ہوئے وہی 2021میں سامنے آئے ہمارے امیدواروں …

Read More »

مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم اور نوجوان رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پولیس نے عطاء تارڑ  اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو  وزیر آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے ان کی ضمانت …

Read More »

حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر میں جاری الیکشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ  حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا، کئی پرتشدد …

Read More »

2018ء کی طرح نتائج بدلنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی نتائج بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری کی سندھ کے رہنماؤں سے ملاقات، آزاد کشمیر انتخابات پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے پیپلزپارٹی سندھ کے اہم رہنماؤں نے ملاقات کی، جس کے دوران آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق خصوصی تبادلہ خیال گیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین کو آزاد کشمیر کے انتخابات سے متعلق سندھ میں …

Read More »

پاکستان نے کبھی افغانستان اور ہندوستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کی، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے عید کے روز اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے کبھی افغانستان اور ہندستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔  دوسری جانب سے مولا بخش چانڈیو نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر …

Read More »

پی پی کے سینئر رہنما وفات پاگئے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سیف اللہ پراچہ کراچی کی نجی اسپتال میں وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کا شمار پی پی کے بانی رہنماوں میں ہوتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی و سینئر رہنما سیف اللہ پراچہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں مہنگائی اور کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ جتنی کرپشن اس حکومت نے کی ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری …

Read More »

جب تک ضروری اشیاء کی قیمتوں پر قابو نہیں پایا جاتا، غربت بڑھتی جائے گی، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے رہنما  مفتاح اسماعیل نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی  حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہے کہ جب تک ضروری اشیاء کی قیمتوں پر قابو نہیں پایا جاتا، …

Read More »