Tag Archives: روزہ

میں پریشان تھا کہ روزے میں 14 گھنٹے پانی کے بغیر کیسے رہوں گا، نومسلم بھارتی اداکار ویوین ڈیسین

(پاک صحافت) اسلام قبول کرنے والے بھارتی اداکار ویوین ڈیسینا نے روزے رکھنے کے تجربے کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویوین ڈیسینا کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان اس لیے بھی دل کے بہت قریب ہے کیونکہ میں نے پانچ برس قبل اسی …

Read More »

رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا، کل پہلا روزہ ہوگا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا، چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کو دن 2 بجے ہوچکی تھی …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کی قوم کو رمضان کی مبارکباد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے رمضان المبارک کے آغاز پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں ایک مثالی مسلمان بننے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، مسلمان اس مہینے میں احکاماتِ الہی …

Read More »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا

رویت ہلال کمیٹی

پشاور (پاک صحافت) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر 11 مارچ 29 شعبان بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے مقررہ علاقوں میں ہوں گے تاکہ چاند کی …

Read More »

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک

پشاور (پاک صحافت) ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم یار خان، …

Read More »

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع

چاند

پشاور (پاک صحافت) رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں شروع ہوگیا ہے۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے ملک بھر …

Read More »

پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو، عید 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا چاند منگل اور …

Read More »

اراکین رویت ہلال کمیٹی کیجانب سے قوم کو ایک روزے کی قضا کرنے کی ہدایت

اراکین رویت ہلال کمیٹی

کراچی (پاک صحافت) اراکین رویت ہلال کمیٹی نے آج نماز عید کے بعد پوری قوم کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک روزے کی قضا کرلیں۔ کیونکہ اس بات کا احتمال ہے کہ اول شوال جمعہ المبارک کو ہو۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) برکتوں بھرے مہینے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2021 کا پہلا روزہ 14 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش …

Read More »