Tag Archives: رابطہ

چوہدری برادران کا پی پی رہنما سے رابطہ، آصفہ بھٹو کی خیریت دریافت کی

چوہدری برادران

لاہور (پاک صحافت) چوہدری برادران نے گزشتہ روز زخمی ہونے پر آصفہ بھٹو سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی ہمت کو داد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنماء رخسانہ بنگش کو فون …

Read More »

آصف زرداری کیجانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ جس کے بعد تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ سنجیدہ شکل اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی …

Read More »

نوازشریف اور فضل الرحمن کا رابطہ، حکومت کیخلاف جدوجہد مزید تیز کرنے پر مشاورت

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماوں نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف جدوجہد اور تحریک کو مزید تیز کرنے کے متعلق باہمی مشاورت کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور سربراہ پی ڈی …

Read More »

شہبازشریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے کے لئے اپوزیشن رہنماوں سے رابطے شروع کردئے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے بلاول بھٹو سے ملاقات جبکہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

بلاول بھٹو کا لیگی رہنما کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں شدید زخمی ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاہور میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، رانا ثناءاللہ کا انکشاف

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے متعدد اراکین مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے سامنے نہیں آرہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کیساتھ رابطے میں ہیں، قادرمندوخیل کا بڑا انکشاف

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ بھر سے پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو قانون سازی میں پی پی پی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »

حمزہ شہباز کا خورشید شاہ کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے پی پی رہنما خورشید شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران دونوں رہنماوں نے ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پیپلزپارٹی کے …

Read More »

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، جاوید لطیف کا انکشاف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے متعدد ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ سے وابستہ پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بعض پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مثبت جواب نہ ملنے پر جہانگیر ترین گروپ کے ارکان …

Read More »