Tag Archives: رابطہ

وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ

شہبازشریف اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے عیدالاضحی کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ترکیہ دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط رشتے کو …

Read More »

وزیراعظم اور تاجکستان کے صدر کا عیدالاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی ارحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کا عیدالاضحی پر مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے دوران گفتگو ایرانی حکومت، برادر عوام اور سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو عید کی مبارک باد دی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ …

Read More »

وزیراعظم کا قطر کے امیر شیخ تمیم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

شہباز شریف قطر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو طرفہ دوستی مزید مضبوط کرنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم رکوانے کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور …

Read More »

صدر زرداری کی خالد مگسی کے قافلے پر حملے کی انکوائری کی ہدایت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی کے قافلے پر حملے کی فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کےقافلے پر فائرنگ کے …

Read More »

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی مسلح افواج …

Read More »

وزیراعظم کا ناروے کے ہم منصب سے رابطہ، فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلے کا خیرمقدم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے ناروے کے وزیر اعظم جونس گیہرسٹور سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے ناروے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا کہ …

Read More »

ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر اظہار تشویش

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر ایوان صدر نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ کرکے پر تشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر نے بشکیک میں پاکستانی طلباء کی حفاظت کے لیے اقدامات لینے کی ضرورت پر …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وفاقی وزیر قانون اور وزیراعلی پنجاب نے وکلاء کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

وزیراعظم کا امارات کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے حالیہ بارشوں سے پیدا صورتحال کا مقابلہ کرنے پر ان کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان …

Read More »