Tag Archives: خواجہ آصف

پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے موجودہ حالات میں سیاسی استحکام آئے گا، ہم اس کے لئے کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پنجاب میں سیاسی تبدیلی لانے کیلئے وفاقی حکومت کی کوششوں سے …

Read More »

عمران خان کی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دلی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں اور اس سے سیاسی مقاصد حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں بلکہ اپنے مقررہ وقت یعنی 2023 میں ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی …

Read More »

کیا توشہ خانے سے تحائف لے کر بیچ دینا میرٹ ہے؟ خواجہ آصف کا عمران خان سے سوال

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا توشہ خانے سے تحائف لے کر بیچ دینا میرٹ ہے؟ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عمران خان نے تقرریاں میرٹ …

Read More »

عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہبازگل کے بیان کی دوسری قسط ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا فیصل آباد جلسے میں بیان شہباز گل کے بیان کی دوسری قسط ہے، دونوں بیانات سوچی سمجھی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے، یہ سیلاب زدگان کے نام پر جمع کروڑوں روپے سیاسی جلسوں پہ خرچ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی آئی ہوئی ہے لیکن عمران خان کو جلوسوں کی پڑی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی آئی ہوئی ہے لیکن عمران خان کو جلوسوں کی پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیلابی صورتحال …

Read More »

عمران خان نے خیرات کے پیسوں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات کے پیسوں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، فارن فنڈنگ کیس کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ فیصلے …

Read More »

قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، شہباز گل نے جو کہا اسے وہ نہیں کہنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری …

Read More »

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »