Tag Archives: حکومت

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کررہی ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا ہے کہ وہ اظہار رائے کے حامی ہیں، ڈیجیٹل رائٹس اور قابل اعتراض مواد کے …

Read More »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات

شہباز شریف آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو بتایا کہ ان کی حکومت پاکستان کی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے …

Read More »

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی پرائم منسٹر (نائب وزیراعظم) تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس وقت وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب میں موجود …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے غیرقانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیرقانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن …

Read More »

احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کا بنیادی مطالبہ؛ فلسطین کی حمایت

امریکی طلبا احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسرائیل کے جرائم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاجی تحریک کا وسیع ہونا اس حکومت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی کو طویل مدت میں تبدیل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں سیاسی تجزیہ …

Read More »

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ داری دے رہے ہیں مگر اتھارٹی نہیں دی …

Read More »

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا کہ خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملات ہیں، دہشتگردی اور کشمیر ایشو جیسے مسائل بڑے ہیں، نوجوانوں کو تعلیمی …

Read More »

شدید بارش کے دوران عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ شدید بارش کے دوران عوام کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈی واسا کو چوکس رہنے اور نکاسی آب کو یقینی بنانے اور شہری سیلاب کو روکنے کے …

Read More »

سندھ حکومت کا صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس …

Read More »