Tag Archives: حکومت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک بیان …

Read More »

سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں دیہی علاقوں میں امن و …

Read More »

فرانس نے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ کا سفر نہ کریں

فرانس

پاک صحافت آج فرانس کی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران، مقبوضہ علاقوں اور لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق بارونس نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے فرانسیسی وزیر خارجہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے …

Read More »

زرداری کی رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت/اسلام آباد کا تہران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا عزم

رئیسی اور زرداری

پاک صحافت پاکستان کے صدر نے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اپنے ایرانی ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور کہا: اسلام آباد تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ پاک صحافت کے دفتر …

Read More »

پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نیا Defamation Law لارہے ہیں”جس سے کوئی نہیں بچ پائے گا”جس فورم کو ڈس انفارمیشن پھیلانے یا کسی کو بدنام کرنے کے لیےاستعمال کیاجائےگااس فورم کوبھی اس شخص کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے استعمال کیا جائےگا۔

Read More »

غزہ میں “امریکی جنگ بندی” اور اسرائیل کو مصنوعی تنفس کی تجویز

امریکہ

(پاک صحافت) اسرائیل پر رائے عامہ کے دباؤ میں اضافہ اور غزہ کی جنگ کے طول نے امریکیوں کو بعض مغربی ممالک کے ساتھ مل کر غزہ میں جنگ بندی کے منصوبے پر عمل کرنے پر مجبور کیا ہے تاکہ اسرائیل کے لیے سانس لینے کی جگہ پیدا کی جاسکے۔ …

Read More »

سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جس طرح ماضی میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا، انشاءاللہ آگے بھی کرے گی۔

Read More »

سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے امداد کی بجائے سرمایہ کاری کو ترجیح دی ہے، ہمارا …

Read More »

کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کروڑوں بچوں کیلیے تعلیم کے بندوبست تک قائداعظم کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دانش اسکول سائٹ کے معائنے کے موقع پر ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …

Read More »

امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی اسٹریٹ کرائم پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ رینجرز کو اختیارات ہیں اور وہ کارروائیاں بھی کررہی ہے۔ ایسا نہیں کہ کہیں اسٹریٹ کرائم ہورہا ہو اور رینجرز …

Read More »