Tag Archives: حملہ

ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دھرتی کی حفاظت …

Read More »

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقوں نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر ہونے والے حملوں کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا گیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل رہا ہے؟ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پنجگور اورنوشکی میں دہشتگردوں کے حملے کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنانے پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکومت سے سوال کیا کہ دہشتگردوں کو کیونکر منظم ہو کر کاروائیاں کرنے کا موقع مل …

Read More »

دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ناکام کوشش، جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت)  ملک دشمن دہشتگردوں کی  جانب سے  پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فوروسز پر حملے کی  کوشش کی گئی ، تاہم سیکیورٹی فوروسز نے بروقت جواب دیتے ہوئے  4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں دہشت گردوں نے ایف سی کیمپ …

Read More »

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پانچ سال کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو پولنگ اسٹیشن پر حملے اور اغوا کیس میں ملوث ہونے پر پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکاخیل پولنگ …

Read More »

بلوچستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا سلسلہ گزشتہ طویل مدت سے جاری ہے، دہشت گردوں کی جانب سے تازہ ترین کئے گئے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دس جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے …

Read More »

سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاک فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پر موجود پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت …

Read More »

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا تو حملہ آوروں اور ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں کو فوراً تباہ کر دیں گے: ایران

جنرل غلام علی

تھران {پاک صحافت} ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی خاتم الانبیاء چھاؤنی کے کمانڈر جنرل غلام علی راشد نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر ایران کی جوہری تنصیبات پر کوئی حملہ ہوتا ہے تو حملہ آور کے تمام فوجی اڈوں اور حملے میں …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے پولیو ٹیم پر حملے کے متعلق فوری تحقیقات اور کارروائی کا حکم

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کے متعلق فوری تحقیقات کرکے کارروائی کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں پولیو ٹیم پر حملے کا سخت …

Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی چیک پوسٹ پر فائنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

مالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے دتہ خیل کے علاقہ  میں دہشتگردوں کے چیک پوسٹ پرحملہ میں سیکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »