Tag Archives: جلسہ

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھرپور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عوامی سطح پر حکومت مخالف احتجاجی …

Read More »

اگر ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ حکومت کو چور حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ چوری کرکے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی۔ فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یری جنگ یہ ہے کہ اگر …

Read More »

عمران خان اتنا بے حس شخص ہے کہ جوہری پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا، شہباز شریف

شہباز شریف

ڈی جی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اتنا بے حس شخص ہے کہ جوہری پاکستان کو آئی ایم ایف …

Read More »

ڈی جی خان کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے آج  ڈیرہ غازی (ڈی جی) خان میں ہونے والےجسلے سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈی جی خان میں ہونے والا  آج کا جلسہ ملک میں بڑھتی مہنگائی اور  لاقانونیت کے خلاف ہے، …

Read More »

عمران صاحب سے نجات ہی مہنگائی سے نجات ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈیرہ غازی خان میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیرہ غازی میں آج منعقد ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے …

Read More »

پی ڈی ایم کا فیصل آباد جلسہ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کا جلسہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

پی ٹی آئی کی متعدد شخصیات عنقریب ن لیگ میں شامل ہوں گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی متعدد شخصیات ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جو عنقریب مسلم لیگ ن میں شمولیت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ڈی ایم جلسے کے دوران اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت کو خبردار کر دیا

حکومتی اتحاد

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)  کے جلسے کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جلسے سے خطاب میں اویس نورانی نے شاہ محمود قریشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں وزیر …

Read More »

کراچی سیاست کا گڑھ بن گیا، پی ڈی ایم پاور شو کے لئے تیار

پی ڈی ایم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج کراچی میں پاور شو کرنے کے لئے تیار ہے،  اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد (پی ڈی ایم) کی جانب سے کراچی کے جناح باغ میں آج پاور شو کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ملکی سیاست کا مرکز …

Read More »

پی ڈی ایم کا انتیس اگست کو کراچی میں جلسے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف عوامی جدوجہد کو تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے اعلان کیا ہے کہ انتیس اگست کو کراچی میں عوامی جلسہ کیا جائے گا۔ مسلم لیگ …

Read More »