Tag Archives: جاوید لطیف

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، جاوید لطیف کا انکشاف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

جاوید لطیف نے نوازشریف کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی بیرون ملک سے وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے …

Read More »

نواز شریف کو چوتھی مرتبہ ریاست کی قیادت کے لئے راضی کیا جارہا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف  کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو چوتھی مرتبہ ریاست کی قیادت کے لے راضی کیا جا رہا ہے، خیال رہے کہ انہوں نے یہ انکشاف نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے پاکستان تحرک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت کشمیر …

Read More »

بھنور میں پھنسا پاکستان آئین و قانون پر عمل سے باہر نکل سکتا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں ہے، جاوید لطیف کہتے ہیں کہ جب ہماری کسی سے لڑائی ہی نہیں تو پھر مفاہمت کیسی؟ میاں جاوید لطیف کا یہ بھی کہنا ہے کہ میاں شہباز شریف …

Read More »

2018ء کی طرح نتائج بدلنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی نتائج بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے جمع، عدالتی عملہ روبکار لے کر جیل روانہ

جاوید لطیف

لاہور(پاک صحافت) پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سینئررہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے سیشن کورٹ لاہور میں جمع کرا دیئے گئے ہیں، جس کے بعد عدالتی عملہ روبکار  لے کر جیل روانہ ہو چکا ہے۔  یاد رہے کہ گزشتہ روز سیشن کورٹ لاہور نے لیگی …

Read More »

جاوید لطیف کی رہائی پر مریم نواز کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی ضمانت منظور ہونے پر ایک پیغام میں انہتائی خوشی کا اظہار کیا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ  اگر کامیابی حاصل کرنا ہے تو حق گوئی اور بہادری ہی نسخہ …

Read More »

لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منظور

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لاہور سیشن کورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی رہائی کے لئے سیشن کورٹ لاہور نے دو، دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے …

Read More »

تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ، ان کے خلاف تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں، لہٰذا عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کرے۔ ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کی جانب سے ضمانت کے لیے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی …

Read More »