Tag Archives: تحریک انصاف

ملتان سے پی ٹی آئی کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی

پی ٹی آئی

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ادھر …

Read More »

وزیراعلی گلگت بلتستان کی ایل ایل بی کی ڈگری جعلی نکل آئی

خالد خورشید

گلگت (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ایل ایل بی کی ڈگری جعلی نکل آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی ڈگری جعلی ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ خالد خورشید نے جعلی ڈگریاں جاری …

Read More »

ایم این اے اسلم خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے اسلم خان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم سے بہتر آپ لوگوں کو …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما آغاز گنڈاپور نے خاندان سمیت پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق رکن آغاز خان گنڈاپور نے خاندان سمیت پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے آغاز خان گنڈاپور نے پارٹی چھوڑنے اعلان کرتے …

Read More »

کورکمانڈر ہاؤس میں آگ پٹرول سے نہیں کیمیکل سے لگائی گئی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس میں آگ پٹرول سے نہیں بلکہ کیمیکل سے لگائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس کے دورے کے دوران ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا اور واقعے پر …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین کا ق لیگی قیادت سے رابطہ

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ق لیگ …

Read More »

مزید 2 رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما اختر ملک اور طارق عبداللہ نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں طارق عبداللہ نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی …

Read More »

عمران اسماعیل نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا

عمران اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ان کی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ میں پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

ابرار الحق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار ابرارالحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ …

Read More »

فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔ عمران خان کا …

Read More »