Tag Archives: تحریک انصاف

سانحہ 9 مئی کا ماسٹرمائنڈ چیئرمین تحریک انصاف ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین تحریک انصاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایس پی آر نے 9 مئی کے واقعات کی سازش کرنے والوں …

Read More »

سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) سے علیحدگی اختیار کرلی۔  انہوں نے کہا سانحہ 9 مئی انتہائی افسوس ناک ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے …

Read More »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کھلاڑی کپتان کا ساتھ چھوڑ گیا

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی پی 146 لاہور سے ٹکٹ ہولڈر ملک وقار نے پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان اور سیاست کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ملک وقار نے 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی اور پارٹی کو …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ گرگئی

پی ٹی آئی

خوشاب (پاک صحافت) سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 84 علی حسین بلوچ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی حسین بلوچ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملک میں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر عمران خان، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری …

Read More »

سابق ایم پی اے سید علی عباس بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کو پنجاب سے ایک اور جھٹکا لگ گیا، سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس پی ٹی آئی چھوڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 137 فیروز والا سے سابق رکن پنجاب اسمبلی سید علی عباس نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکامِ پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔ استحکامِ پاکستان پارٹی کی اوّلین ترجیح پاکستان کا استحکام ہے، سیاست میں ہٹ دھرمی …

Read More »

سابق وزیر سمیت دو اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر …

Read More »

جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑنے والے شر پسند کی شناخت ہوگئی

راولپنڈی (پاک صحافت) 9 مئی کے جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شر پسند کی شناخت ہو گئی۔شر پسند دانش وحید لوگوں کو توڑ پھوڑ پر اُکساتا رہا اور خود بھی ڈنڈوں سے جی ایچ کیو کا مونوگرام توڑ کر جی ایچ کیو میں داخل ہوا تھا۔ تفصیلات …

Read More »

سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو معلوم ہی نہیں تھا کہ سندھ ہے کہاں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب کے دوران 6 …

Read More »