Tag Archives: بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

جام کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے پارٹی صدارت کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے ایک بیان میں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے ناراض پارٹی کارکنوں کے مطالبے پر پارٹی صدارت سے …

Read More »

پی پی کی جڑیں بلوچستان میں بہت مضبوط ہیں، عبدالقادر بلوچ

عبد القادر بلوچ

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقاد ربلوچ نے بلوچستان میں پارٹی کی فعالیت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں پارٹی کی جڑیں بہت مضبوط ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، …

Read More »

دہشتگردوں نے دن دیہاڑے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی

بس

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردوں نے دن دیہاڑے تفریحی مقام پہ آئے ہوئے مسافروں کو بس سمیت اغوا کرلیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں مسافروں سے بھری بس کو اغوا کرلیا …

Read More »

دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 6 اہلکار شہید و زخمی

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کچھ مدت سے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کو مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ تازہ ترین حملے میں فورسز کے چھ اہلکاروں کو شہید و زخمی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے خوست میں ایف سی اہلکاروں …

Read More »

کوئٹہ، دہشتگردوں کیجانب سے پولیس گاڑی پر دھماکہ

کار بم دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے گشت پر مامور پولیس سیکیورٹی گاڑی کو بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا بلاول بھٹو کو دوٹوک جواب

مولانا فضل الرحمن

حب (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو خود عدم اعتماد لانے کے لئے تیار نہیں جبکہ ہمیں استعفے نہ دینے کا طعنہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، گیارہ دہشتگرد ہلاک

آپریشن

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا ہے جس میں ایک درجن کے قریب دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں …

Read More »

موجودہ حکومت کے 3 سال تباہ کن ثابت ہوئے، شہباز شریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کے 3 سال زراعت کے لئے بھی تباہ کن ثابت ہوئے۔  شہباز شریف کا کہنا ہے …

Read More »

بلوچستان حکومت اختلافات کا شکار، اکبر آسکانی کا استفیٰ دینے کا فیصلہ

صوبائی مشیر

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی، یہی وجہ ہے کہ صوبائی مشیر اکبر آسکانی نے عہدے سے استعفیٰ دینے کافیصلہ کر لیا ہے۔  آپسی اختلافات سے متعلق اکبر آسکانی نے بتایا کہ میرے محکمے میں مداخلت کی جارہی ہے اور وزیراعلیٰ کی جانب سے وعدوں پر …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے اعتراض کے باوجود ارسا نے ہمارے پانی کے حصے میں کمی کر دی، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اور  بلوچستان کے  اعتراض کے باوجود ارسا نے  ہمارے …

Read More »