Tag Archives: بجٹ

الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی معاشی …

Read More »

وزیر خزانہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد کی ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق دار سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں آئندہ بجٹ میں میوچل فنڈز کے فروغ سمیت دیگر تجاویز اور …

Read More »

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے …

Read More »

2018ء میں ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا اور اب ساڑھے 500 ارب رہ گیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 2018ء میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ 1 ہزار ارب روپے تھا، اب جب ہم آئے ہیں تو ترقیاتی بجٹ ساڑھے 500 ارب رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابقہ دور میں …

Read More »

صبر سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صبر سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد سے نئے مالی …

Read More »

معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بگاڑ ٹھیک کرنے میں مزید کئی ماہ لگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت آئی ایم ایف کا مینڈیٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز، بالخصوص صنعتی شعبے سے مشاورت پر اجلاس منعقد ہوا، …

Read More »

نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کاروبار دوست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے وفد نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تجاویز کے …

Read More »

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »