Tag Archives: بالی وڈ

شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھتے ہوئے اپنی والدہ مرحومہ کی یاد آ گئی

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھتے ہوئے اپنی والدہ مرحومہ کی یاد آ گئی۔ یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو پنالٹیز پر شکست دے کر ارجنٹینا …

Read More »

پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں،  رنبیر کپور

جدہ  (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے کہا ہے کہ ں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں۔ ان کاکہنا ہے کہ  فنکاروں کے لیے کوئی حدود نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  پاکستان فلم انڈسٹری کو ’دی لیجنڈ آف …

Read More »

سانولی رنگت کے سبب بالی ووڈ میں ’کالی بلی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا، پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی و ہالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں سانولی رنگت کے سبب بالی ووڈ میں ’کالی بلی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ سانولی رنگت ہونے کی وجہ سے مجھے اپنی دیگر ساتھی …

Read More »

فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، شکتی کپور

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے معروف اداکار شکتی کپور کا کہنا ہے کہ فلم موالی کے سیٹ پر 3 تھپڑ کھانے کے بعد اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات بھارت کے مقبول کامیڈین شو دی کپل شرما میں انٹرویو کے دوران کہی۔ …

Read More »

پکچر چلے نہ چلے لیکن نواز الدین صدیقی تو چلے گا، نواز الدین صدیقی

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے ہمہ جہت اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ  پکچر چلے نہ چلے لیکن نواز الدین صدیقی تو چلے گا۔ خیال رہے کہ رہے کہ پہ در پے فلموں کی ناکامی کے باوجود انہیں فلمیں مل رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز الدین …

Read More »

بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کرگئے

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے سینیئر اداکار وکرم گوکھلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم، ٹیلی وژن اور اسٹیج کے نامور اداکار وکرم گوکھلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں چل بسے۔ تفصیلات کے مطابق وکرم گھوکھلے پچھلے …

Read More »

عمران ہاشمی کیساتھ کام کرنے پر حمیمہ ملک نے معافی مانگ لی

حمیمہ ملک عمران ہاشمی

(پاک صحافت) پاکستان کی معروف و مشہور اداکارہ حمیمہ ملک نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے پر معافی مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کے لوگ آج بھی ان کا عمران ہاشمی کے ساتھ کام نہیں بھولے اور …

Read More »

شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے 57 ویں سالگرہ پر مداحوں کے لیے اپنی نئی فلم پٹھان کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فلم پٹھان کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے فلم کی ریلیز …

Read More »

معروف بھارتی فلمساز و پروڈیوسر کرن جوہر بھی مولاجٹ دیکھنے سینما پہنچ گئے

کرن جوہر مولاجٹ

(پاک صحافت) بھارت کے مشہور و معروف فلمساز و پروڈیوسر بھی پاکستانی فلم مولاجٹ دیکھنے کے لئے سینما گھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کی مولا جٹ دیکھتے ہوئے ایک تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہے جس میں وہ سنیما میں بیٹھے فلم دیکھ رہے …

Read More »

سینئر اداکار متھیلیش چترویدی چل بسے

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی سپُر ہٹ فلم ’ریڈی‘ کے سینئر اداکار متھیلیش چترویدی دُنیا سے کوچ کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار متھیلیش چترویدی کی موت گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار متھیلیش چترویدی …

Read More »